ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

غیر قانونی طور پر موبائل سِمزایکٹو کرنے والاگروہ گرفتار

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

غیر قانونی طور پر موبائل سِمزایکٹو کرنے والاگروہ گرفتار

post-title

وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے  9 افراد گرفتارکر کے غیر قانونی طور پر موبائل سِم ایکٹو کرنے والے ایک گروہ کو بے نقاب کر دیا ہے۔ کراچی میں ہونے والی اس بڑی کارروائی کے دوران 9 افراد گرفتار کرلیے گئے جبکہ 7 فرنچائز کوسیل کر دیا گیا۔ فیڈرل انویسٹگیشن ایجنسی کے مطابق گرفتار ملزمان سلیکون تھمب کے ذریعے سم ایکٹو کرتے تھے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم عمران ریاض کا کہنا ہے کہ غیر قانونی اورجعلی موبائلسمزبھتہ خوری، قتل اور اغوا کی وارداتوںمیں استعمال ہوتی ہیں۔ ایک پریس کانفرنس میں  عمران ریاض کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان سے 16 ہزار ایکٹوسمز اور 30 بی وی ایس مشینوں کے ساتھ 4 ہزار سلیکون تھمب بھی برآمد ہوئے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM