ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

جی سی یونیورسٹی لاہور میں گلگت بلتستان ثقافتی تقریب تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک
05 Nov, 2021

05 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
05 Nov, 2021

05 نومبر ، 2021

جی سی یونیورسٹی لاہور میں گلگت بلتستان ثقافتی تقریب تقریب کا انعقاد

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں گلگت بلتستان کا 74 واں یوم آزادی کے حوالے سے یونیورسٹی کے ایمفی تھیٹر میں گزشتہ رات طلباء تنظیم "سوچ"  کے زیراہتمام ثقافتی تقریب تقریب کا انعقادکیا گیا۔ تقریب میں  گلگت بلتستان کے طلباء کی بھرپور شرکت ، طلباء نے اپنا منفرد ثقافتی رقص بھی پیش کیا۔ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی اور ممتاز سکالر ڈاکٹر معین نظامی نے بھی شرکت کی۔
  تھیٹر طلباء اور اساتذہ سے بھرا ہوا تھا جو گلگت بلتستان کے طلباء کے ساتھ جشن آزادی کی تقریب میں میں شامل ہوئے  ہنزہ سے تعلق رکھنے والے طالبعم نوید سلیم نے تاریخ اور ثقافت پر روشنی ڈالتے گلگت کے لوگ یکم نومبر کو اپنا یوم آزادی مناتے ہیں کیونکہ اس دن گلگت سکاؤٹس نے اپنے علاقے کو ڈوگرہ راج سے آزاد کرایا تھا۔ان کا کہنا تھا کہاس خاص دن پر، ہم اپنے شہداء اور فاتحین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی نے کہا گلگت بلتستان کے عظیم لوگ ہم سب کے لیے مثال ہیں۔  ان کی بہادری، دیانتداری، مہمان نوازی اور خوبصورتی کا دنیا میں کوئی مقابلہ نہیں۔ تقریب کا اختتام جی سی یو کے طلباء کی بانسری اور رباب پرفارمنس سے ہوا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM