ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

ہیکرز نے FBIکے ای میل سسٹم کو ہیک کرکے ہزاروں جعلی ای میلز بھیج دیں

ویب ڈیسک
15 Nov, 2021

15 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
15 Nov, 2021

15 نومبر ، 2021

ہیکرز نے FBIکے ای میل سسٹم کو ہیک کرکے ہزاروں جعلی ای میلز بھیج دیں

post-title

ہیکرز نے امریکا کے قانون نافذ کرنے والے ادارے فیڈرل بیورو آف انوسٹی گیشن (FBI)کے ای میل سسٹم کو ہیک کرتے ہوئے ممکنہ سائبر حملے کی ہزاروں جعلی ای میلز بھیج دیں۔ایف بی آئی نے اس کے ایک سرور سے ہزاروں جعلی ای میل پیغامات بھیجے جانے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 100,000 سے زائد ای میلز بھیجی گئیں۔ایف بی آئی نے کہا کہ مسئلہ کا پتہ چلنے کے بعد متاثرہ ہارڈویئر کو فوری طور پر آف لائن کر دیا گیا اور عوام کو خبردار کیا گیا کہ وہ "نامعلوم( جعلی ای میلز) بھیجنے والوں سے ہوشیار رہیں" اور حکومت کو مشتبہ سرگرمی کی اطلاع دیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM