ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

جعلی ویڈیوز ،آڈیوز ن -لیگ کا وطیرہ بن چکا ہے، عدلیہ نوٹس لے۔ فواد چوہدری

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

جعلی ویڈیوز ،آڈیوز ن -لیگ کا وطیرہ بن چکا ہے، عدلیہ نوٹس لے۔ فواد چوہدری

post-title

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری  نے عدلیہ سے  مسلم لیگ (ن )کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی ویڈیوز ،آڈیوز اور پوسٹس مسلم لیگ نون کا وطیرہ بن چکا ہے جسے وہ اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ لاہور میں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ اداروں کو دباؤ میں لانے کے لیے مہم چلائی گئی اور اس میں صحافیوں سمیت اینکرز کو استعمال کیا گیا، تاکہ نواز شریف کی کیسز سے جان چھوٹ جائے۔ وفاقی وزیرکا یہ بھی کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، تاہم عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیوں میں کمی کا اثر ملک میں دو ماہ بعد پہنچتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ آخری مراحل میں ہےجبکہ پاکستان کےمعاشی حالات میں بھی بہتری آئے گی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM