ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

فاسٹ بالر حارث رؤف "اداکارہ مایا علی "کے ساتھ ڈنر پر جانا چاہیں گے

ویب ڈیسک
20 Nov, 2021

20 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
20 Nov, 2021

20 نومبر ، 2021

فاسٹ بالر حارث رؤف "اداکارہ مایا علی "کے ساتھ ڈنر پر جانا چاہیں گے

post-title

ٹی ٹوئنٹی(T20) ورلڈکپ کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ وہ اداکارہ مایا علی کے ساتھ ڈنر پر جانا چاہیں گے۔ حارث رؤف کا اپنی پسندیدہ اداکارہ سے متعلق ایک مختصر سا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔اس ویڈیو کلپ میں میزبان کی جانب سے حارث رؤف پوچھا گیا کی کیا وہ  ماہرہ خان، ماورہ حسین اور مہوش حیات میں سےکسی ایک کے ساتھ ڈنر پر جانا چاہیں گے؟حارث رؤف نےان تینوں اداکاراؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان میں سے کسی کے سا تھ بھی ڈنر پر نہیں جانا چاہتے ہیں۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ اداکارہ مایا علی کے ساتھ ڈنر پر جانا پسند کریں گے۔ حارث رؤف کا مزید کہنا تھا کہ وہ کسی دوسرے ملک نہیں بلکہ پاکستان ہی میں مایا علی کے ساتھ ڈنر کرنا پسند کریں گے کیوں کہ پاکستان بہت اچھا ملک ہے ۔

 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM