ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

کمپیوٹر اینیمیٹڈ میوزیکل فلم" اینکانٹو" باکس آفس پر سرفہرست

ویب ڈیسک
29 Nov, 2021

29 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
29 Nov, 2021

29 نومبر ، 2021

کمپیوٹر اینیمیٹڈ میوزیکل فلم" اینکانٹو" باکس آفس پر سرفہرست

post-title

 کمپیوٹر اینیمیٹڈ میوزیکل فلم" اینکانٹو" ( Encanto ) دو کروڑ سترلاکھ ڈالرز کما کررواں ہفتےامریکی باکس آفس پر  سرفہرست رہی۔ ایک اندازے کے مطابق  فلم" اینکانٹو" نے بدھ اور اتوار کے درمیان40.3 ملین ڈالر کا بزنس کیا۔یاد رہے دنیا بھر میں کورونا وباء کے پیش نطر کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلمیں بڑے پیمانے پر کارکردگی کا مظاہرہ کرتی رہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق ویک اینڈ پر دو کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کی کمائی کےساتھ دوسری کامیاب فلم گھوسٹ بسٹرر، آفٹر لائف Ghostbusters: Afterlife رہی جس کی کہانی بھی بھوت پریت کے قصبے کی ہے جہاں خزانہ چھپا ہوا ہے۔ ایک کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کما کر فلم ہاؤس آف گوچی House of Gucci تیسرے نمبر پررہی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM