ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.   

یو ایس اوپن ٹینس کے فائنل میں جوکووچ کے خواب چکنا چور

Syed Asad Ali
13 Sep, 2021

13 ستمبر ، 2021

Syed Asad Ali
13 Sep, 2021

13 ستمبر ، 2021

یو ایس اوپن ٹینس کے فائنل میں جوکووچ کے خواب چکنا چور

post-title

یو ایس اوپن ٹینس کے فائنل میں روس کے ڈینئل میدیدویو نے سربیا کے نواک جوکووچ کو شکست دیکر عالمی نمبر ایک کا سال کے تمام بڑے ٹورنامنٹ جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا۔گزشتہ دو گرینڈ سلم فائنل ہارنے والے ڈینئل میدیدویو نے یو ایس اوپن ٹینس کے فائنل میں جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست سے دوچار کیا۔سربیا کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نواک جوکووچ اس سال ہونے والے تین بڑے ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن، فرنچ اوپن اور ومبلڈن جیت چکے ہیں اور وہ اپنے کیرئیر کا 21 واں ٹائٹل جیتنے کے لیے روسی کھلاڑی کے مدمقابل تھے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM