ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل

Web Desk
07 Nov, 2021

07 نومبر ، 2021

Web Desk
07 Nov, 2021

07 نومبر ، 2021

NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل

post-title

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےالیکشن کمیشن کی این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب کے متعلق  رپورٹ پر اپنا  ردعمل دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ردعمل میں  فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ رپورٹ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے اور رپورٹ میں ان کاا ذکر رنگ بھرنے کے لیےکیا گیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ رپورٹ میں ان سےمتعلق کچھ بھی واضح نہیں کیا گیا، صرف اتنا کہا گیا کہ انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ  کے دفتر میں اجلاس کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ ڈسکہ الیکشن کی تحقیقاتی رپورٹ کوچیلنج کریں گی۔ یاد رہے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ( ڈسکہ )میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے بارے میں اپنی تفتیشی رپورٹ میں کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں"دھاندلی کی گئی ہے جس کی منصوبہ بندی میں وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان بھی ملوث تھیں۔"
یہ بھی پڑھیں


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM