ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

NA-133 ضمنی انتخاب

Web Desk
16 Nov, 2021

16 نومبر ، 2021

Web Desk
16 Nov, 2021

16 نومبر ، 2021

NA-133 ضمنی انتخاب

post-title

جسٹس جواد حسن کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئےاین اے 133 کے ضمنی انتخابات کے لئےتحریک انصاف کے امیدوار جمشید چیمہ اور ان کی کورنگ امیدوار مسرت چیمہ کی اپیلیں مسترد کر دیں ۔ یاد رہےلاہور این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور ان کی کورنگ میں امیدوار مسرت جمشید چیمہ کے کاغذات نامزد گی یہ اعتراض لگا کر مسترد کر دیےتھے کہ حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں تجویز کنندہ کا تعلق حلقہ این اے 130 سے ہے۔بعد ازاں جمشید اقبال چیمہ نے فیصلے کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل کی مگر ٹریبونل نے بھی  الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا ،جس پر جمشید اقبال چیمہ نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ۔لاہور ہائیکورٹ نے بھی  الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM