ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

"میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری

عیزہ عمران
12 Oct, 2021

12 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
12 Oct, 2021

12 اکتوبر ، 2021

"میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری

post-title

لاہور:  ارجنٹائن کے نامور سابق فٹ بالر ڈیاگو میرا ڈونا پربنی ویب سیریز ، ایمازون پرائم نے میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم کے نام سے جاری کر دی ہے۔سیریز کا پہلا ٹریلربھی جاری کردیا گیا ہے ۔
سیریزمیںلیجنڈ فٹ بالر کی زندگی اور کیریئر کی تفصیلاتی تحقیق کی گئی ہے اور ہر ایک پہلو کو دکھایا گیا ہے۔
سیریز کے پہلے سیزن میں 10 اقساط ہوں گی ، جبکہ دوسرا سیزن بھی 10 اقساط پر مشتمل ہوگا جس کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے۔

Screenshot 2021-10-12 133519

میرا ڈونانے ارجنٹائن کیلئے91 میچز کھیلے۔ کیریئر میں301 گول کیے۔1986 میں ارجنٹائن کوعالمی چیمپیئن بنوایا گیا۔
میرا ڈونا نے1986 کے ورلڈ کپ میں ایسا کمال دکھایا کہ ریفری کی نظریں بھی دھوکہ کھا گئیں۔ میرا ڈونا کے اس گول کو ’ہینڈ آف گاڈ‘ کا نام دیا گیا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM