ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Web Desk
04 Dec, 2021

04 دسمبر ، 2021

Web Desk
04 Dec, 2021

04 دسمبر ، 2021

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

post-title

پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی ،اقراء عزیز اور یاسر حسین ،کی نئی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ گزشتہ روز اداکاریاسر حسین کی جانب سے اہلیہ، اداکارہ اقراء عزیز کے ہمراہ  فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام(Instagram) پرایک دلچسپ کیپشن کے ساتھ نئی تصویر شیئر کی گئی جس پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ یاسر حسین نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں خود کو سپیرا اور اقراء عزیز کو ناگن لکھا جس پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM