ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

"منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا

Web Desk
03 Dec, 2021

03 دسمبر ، 2021

Web Desk
03 Dec, 2021

03 دسمبر ، 2021

"منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا

post-title

 اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس(Netflix) پرمشہور ہسپانوی سیریز "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا۔ نیٹ فلکس پر تاریخ میں سب سےزیادہ دیکھی جانے والی غیرانگریزی زبان کی سیریزمنی ہائسٹ تھی تاہم حال ہی میں کورین سیریز، اسکوئیڈ گیم (Squid Game )نے اس سے یہ اعزاز چھین لیا۔منی ہائسٹاسپین میں"لا کاسا دی پاپیل"کے نام سے ریلیز ہوئی جسے بعد میں نیٹ فلکس نے انگریزی زبان میں ڈب کر کے نشر کیا۔یاد رہے پانچویں سیزن کودو حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا جس کا پہلا حصہ ستمبر میں ریلیز کیا گیا جب کہ دوسرا حصہ آج (جمعہ کو)ریلیز کیا جا رہا ہے۔پاکستانی وقت کےمطابق یہ سیریز آج  دوپہر 1:45 منٹ پرریلیز کی جائے گی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM