ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ

Web Desk
14 Nov, 2021

14 نومبر ، 2021

Web Desk
14 Nov, 2021

14 نومبر ، 2021

KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ

post-title

 KIPS سینٹرل سپیرئیر سروسز (CSS) نےلاہور میں بروزاتوار CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ اس موقع پر سی ایس ایس میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کرنے والے شرکاء کی حوصلہ افزائی کیلئے اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے KIPS-CSSکے ڈائریکٹر شاہد وزیر خان کا کہنا تھا کہ ’ KIPSمیں CSSامتحانات کی تیاری کیلئے ہماری اولین ترجیح ’پہلی کوشش میں کامیابی‘ پر ہے، ہم امیدواروں کو پہلی کوشش میں کامیابی کیلئے مطلوبہ مہارت فراہم کرنے کے مقصد سے تدریسی کلاسز کی منصوبہ بندی اور انعقاد کر تے ہیں‘۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر KIPS-CSSشاہ رخ شاہد نے کہا کہ کامیاب ہونے والے امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتاہوں کہ سول سروس اکیڈمی میں ان کا سفر مزید ترقی اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ارسلان خالد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ KIPS CSSنے گلوبل ایج (Global Age)کے نام سے ایک نئے وینچر کاآغاز کیا ہے۔ جو تعلیمی اور بیرون ملک رہائش (امیگریشن) میں معاونت فراہم کر رہا ہے، اور نوجوانوں کو مالی طور پر خود مختار بنانے کے مقصد سے پیشہ وارانہ تربیت پر مبنی مختصر کورسز بھی کرارہا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM