ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

غیرت کے نام پر بربریت کا ایک اور واقعہ

Web Desk
06 Sep, 2021

06 ستمبر ، 2021

Web Desk
06 Sep, 2021

06 ستمبر ، 2021

غیرت کے نام پر بربریت کا ایک اور واقعہ

post-title

لاہور: ڈیفنس سی برکی روڈ غیریت کے نام پر بھائی کی بہن پر شیدید فائرنگ
 لاہور فائرنگ سے بہن نایاب سویرہ شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ر لڑکی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔  ملزم فہد نے اپنی بہن کو غیرت کے نام پر فائرنک کرکے زخمی کیا۔  پولیس نے مزید بتایا کہ  نایاب کا بھائی ملزم فہد موقعہ سے فرار ہوگیا۔  لڑکی اور اس کےوالدین نے کاروائی سے انکار کردیا جبکہ پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے ۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM