یہ تاشر غلط ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے: شوکت ترین

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں