ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

رائیونڈ تبلیغی اجتماع سلنڈر دھماکہ، 8شرکاء زخمی

ویب ڈیسک
13 Nov, 2021

13 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
13 Nov, 2021

13 نومبر ، 2021

رائیونڈ تبلیغی اجتماع سلنڈر دھماکہ، 8شرکاء زخمی

post-title

لاہوررائیونڈ  تبلیغی اجتماع کے پنڈال میں سلنڈر دھماکہ سے 8شرکاء زخمی ہوگئے۔ ریسکیو  1122  کے مطابق سلینڈر دھماکہ رائیونڈ اجتماع کے بہاولپور حلقے میں ہوا۔ حادثہ گیس لیکج کے باعث ہوا،امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔   ترجمان لاہور پولیس کے مطابقسلنڈر پھٹنے سے زخمی افراد کو  ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔  سی سی پی او لاہور کی جانب سے ایس پی صدر کو منتظمین اجتماع سے مل کر گیس سلنڈر کی روک تھام کیلئے اقدامات کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔ 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM