ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

 ڈبل روٹی اور مرغی بھی لگژری آئٹم میں شمار:سابق وزیرخزانہ برس پڑے

مسرت ثمینہ
14 Jan, 2022

14 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
14 Jan, 2022

14 جنوری ، 2022

 ڈبل روٹی اور مرغی بھی لگژری آئٹم میں شمار:سابق وزیرخزانہ برس پڑے

post-title

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل حکومت کی جانب سے ڈبل روٹی اور مرغی کو لگژری آئٹم قراردینے پر برس پڑے۔
 مفتاح اسماعیل نے گفتگو کرتے ہوئے منی بجٹ کی منظوری کے حوالے سے گفتگو کی اور کہا کہ بدقسمتی ہے کہ ڈبل روٹی اور مرغی کو لگژری آئٹم کہا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں حکومت کے پاس قومی اسمبلی میں عددی اکثریت تو ہے مگر جمعرات کو حکومت اس پوزیشن میں نہیں تھی کہ اعتماد کا ووٹ لے سکے۔
خیال رہے کہ حکومت نے 30 دسمبر 2021 کو ضمنی مالیاتی بل 2021 (منی بجٹ) اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان 2021ء بل قومی اسمبلی میں پیش کیا تھا جس کے بعد گزشتہ روز قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 کثرت رائے سے منظور کرلیا اور اپوزیشن کی پیش کردہ تمام ترامیم مسترد کردی گئیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM