ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا بھی آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے

ویب ڈیسک
27 Jul, 2021

27 جولائی ، 2021

ویب ڈیسک
27 Jul, 2021

27 جولائی ، 2021

دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا بھی آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے

post-title

دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا  بھی آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے اہم بیان سامنے آیا۔شیری رحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کے امیدوار ہر حلقے سے جیت رہے ہیں مگر پی ٹی آئی نتائج روکنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔پی ٹی آئی الیکشن کی چوری سے باز آجائے ورنہ کشمیر کے عوام ایسی مزاحمت کریں گے کہ عمران خان تاحیات گھبراتے رہیں گے۔شیریں رحمان کا مزید کہنا تھا کہ دھاندلی پی ٹی آئی کا مشن ہے، عمران خان ہر انتخابات کو چوری کرکے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنا چاہتے ہیں

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM