ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس:سکول کھلے رہیں گے یا بند، فیصلہ ہوگیا

مسرت ثمینہ
15 Jan, 2022

15 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
15 Jan, 2022

15 جنوری ، 2022

کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس:سکول کھلے رہیں گے یا بند، فیصلہ ہوگیا

post-title

 کراچی میںکورونا کی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں سندھ بالخصوص کراچی میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ میں اسکول کھلے رہیں گے اور صوبے میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔
ٹاسک فورس کے اجلاس میں صوبے بھر کے تمام نجی و سرکاری اسپتالوں کا سروے کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
واضح رہےکہ کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور ملک بھر کے شہروں میں سب سے بلند شرح کراچی میں 35 فیصد تک جا پہنچی ہےخیال رہےسندھ حکومت نے کورونا کی بڑھتی ہوئی شرح کے باوجود صوبے بھر میں اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM