ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

فزکس میں ابھرتے ہوئے رجحانات پربین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

فزکس میں ابھرتے ہوئے رجحانات پربین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر

post-title

 فزکس میں ابھرتے ہوئے رجحانات پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب، لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی( ایل سی ڈبلیو یو ) میں جمعرات کو منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا انعقاد ڈیپارٹمنٹ آف فزکس نے کیا جس میں وائس چانسلر ایل سی ڈبلیو یو پروفیسرڈاکٹر بشریٰ مرزا، ریکٹر گرین انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خلیق الرحمان،ورچوئل یونیورسٹی سے ڈاکٹر خلیل احمد، جی سی یو سے پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر، لمز یونیورسٹی سے ڈین پروفیسر ڈاکٹر سبعی انور، ریکٹر آف ورچوئل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ارشاد بھٹی ،سربراہ شعبہ فزکس پروفیسر ڈاکٹر زہرہ نذیر کیانی، ڈین فکیلٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز، ڈائریکٹرز، ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹس ، فکیلٹی ممبران سمیت طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کا کہنا تھا کہ کانفرنسز سے ہمیں ایک دوسرے کے خیالات سے ریسرچ کوبہتر بنانے کا موقع ملتا ہے۔ انہوں نے تین روزہ کانفرنس میں حصہ لینے والے اسپیکرز ، طالبات اور آرگنائرز میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM