ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب" پولیو فِری" ہونے کا دعویٰ کر دیا

ویب ڈیسک
26 Nov, 2021

26 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
26 Nov, 2021

26 نومبر ، 2021

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب" پولیو فِری" ہونے کا دعویٰ کر دیا

post-title

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب سے پولیو کے خاتمے کا دعویٰ کرتے ہوے اسے حکومت کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت دیگر شہروں میں سیوریج پانی کے نمونے پولیو فری نکلےجبکہ صوبہ بھر سے پولیو کا کوئی بھی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔ انہوں نے محکمہ صحت اور انسداد پولیو ٹیمیں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو پولیو فری بنانے کیلئے ویکسینیشن کا عمل تسلسل سے جاری رکھا جائے گا۔یاد رہے رواں سال پاکستان میں پولیو کا اب تک کا واحد کیس بلوچستان میں رپورٹ ہوا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM