ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے، قیمتوں میں 12 روپے سے زائداضافہ

عیزہ عمران
16 Oct, 2021

16 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
16 Oct, 2021

16 اکتوبر ، 2021

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے، قیمتوں میں 12 روپے سے زائداضافہ

post-title

لاہور:  حکومت کی جانب سے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم پھینک دیا۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

266702_1105892_updates

جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے فی لیٹرکا اضافہ،پیٹرول کی نئی قیمت 137 روپے 79 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 1روپے 44پیسہ اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 134 روپے48پیسے مقرر کی گئی ہے۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 59پیسے اضافہ، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 110روپے 26پیسے مقررکی گئی ہے۔
لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 84 پیسے اضافہ، لائیٹ ڈیزل آئل کی قیت108روپے35 پیسے مقررکی گئی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM