ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

پی ٹی آئی کا ووٹ بینک 2018 کے مقابلے میں کتنا بڑھ گیا؟ جانیئے

ویب ڈیسک
30 Jul, 2021

30 جولائی ، 2021

ویب ڈیسک
30 Jul, 2021

30 جولائی ، 2021

پی ٹی آئی کا ووٹ بینک 2018 کے مقابلے میں کتنا بڑھ گیا؟ جانیئے

post-title

سیالکوٹ: پی پی 38 ضمنی انتخابات سے متعلق فافن نے جائزہ رپورٹ جاری کردی۔پی پی 38 ضمنی انتخاب میں انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کے زیادہ واقعات سامنے آئے۔رپور ٹ کے مطابق ہر پولنگ اسٹیشن پر اوسطا خلاف ورزی کے دو واقعات سامنے آئے۔88 فیصد پولنگ اسٹیشنز کی حدود میں امیدواروں اور سیاسی جماعتوں نے کیمپ لگا رکھے تھے۔50 فیصد پولنگ اسٹیشنز پر کورونا ایس او پیز پر جزوی طور پر عملدرآمد دیکھنے میں آیا۔رپورٹ کے مطابق بارش اور کورونا کے باوجود ووٹر ٹرن آئوٹ 2018 کے عام انتخابات سے زیادہ رہا۔پانچ پولنگ اسٹیشنز پر ووٹ کی سیکریسی کیلئے خاظر خواہ اقدامات نہیں کیے گئے۔83 فیصد ووٹرز نے انتخابی عمل پر اظہار اطمینان کیا۔پی ٹی آئی کا ووٹ بینک 2018 کے مقابلے میں 32.8 فیصد سے بڑھ کر 48.5 فیصد ہوگیا۔مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک 2018 کے مقابلے میں 46.6 فیصد سے کم ہوکر 43.6 فیصد ہوگیا۔ضمنی انتخاب کے دوران امن و امان کے حوالے سے کوئی بڑا واقعہ رونما نہیں ہوا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM