ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.    Awareness seminar against sexual harassment and violence against women organized by Lahore Police.    Police Challan shows involvement of Zahir Jaffer's father in the murder of Noor Mukadam.    Here’s Pak Boon, an elephant at the Taronga Zoo Sydney, enjoying a mud bath in the Australian sun.    Pakistan urges world to recognise new reality in Afghanistan.    CCPO Directs Officers to Conduct Surprise Visits of Police Stations.    SPA CEYLON outlet now in Lahore.    VALIENT PUNJAB RANGERS IN 65 WAR.   

پی سی بی نے اپنے آن لائن مرچنڈائز پروگرام کا اعلان کردیا

Syed Asad Ali
13 Sep, 2021

13 ستمبر ، 2021

Syed Asad Ali
13 Sep, 2021

13 ستمبر ، 2021

پی سی بی نے اپنے آن لائن مرچنڈائز پروگرام کا اعلان کردیا

post-title

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آن لائن مرچنڈائز پروگرام کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ پروگرام 14 ستمبر بروز منگل سے شروع ہوجائے گا۔ 
 جب شائقین کرکٹ http://www.shop.pcb.com.pk   پر پاکستان کرکٹ کے آفیشل اسٹور سے خریداری کرسکیں گے۔اس آن لائن اسٹور پر میچ، ٹریننگ اور سفری سامان وغیرہ دستیاب ہوں گے۔دنیا بھر میں موجود شائقین کرکٹ پی سی بی کی اس مرچنڈائز سے اشیا بک کرواسکیں گے، جس سے مداحوں کو  WearYourPassion    ہیش ٹیگ کو پروموٹ کرنے میں مدد ملے گی۔  
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنی آفیشل مرچنڈائز کا آغاز کرنے پر فخر محسوس کرتا ہے۔ ہر مداح کی خواہش ہوتی کہ وہ اپنی پسندیدہ ٹیم کی اشیاخریدے یا زیب تن کرے اور اس آن لائن اسٹور پر یہ سہولت مہیا کی جائے گی۔سلمان نصیر نے کہا کہ پاکستان کی کرکٹ میں ایک میراث موجود ہے اور اس تناظر میں ہم نے اس پروگرام کا آغاز آن لائن اسٹور پر پی سی بی لیگیسی سیریز سے کیا ہے، جسے آہستہ آہستہ دیگر سامان سے بڑھایا جائے گا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM