ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی اوپن ڈور پالیسی بلاتعطل جاری

عیزہ عمران
28 Sep, 2021

28 ستمبر ، 2021

عیزہ عمران
28 Sep, 2021

28 ستمبر ، 2021

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی اوپن ڈور پالیسی بلاتعطل جاری

post-title

لاہور:  فیصل آباد میںڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی اوپن ڈور پالیسی بلاتعطل جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر آفس میں سائیلین اور درخواست گزاروں سے ملاقاتیں کرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سائلین کے جائز مسائل کے حل کرنے کے لئے متعلقہ افسران کو ٹیلی فون کرکے فوری احکامات جاری کیے جاتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر کے تمام محکموں کے سربراہان کو سائلین کے مسائل سن کر حل کرنے اور مطمئین کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اس بات پر ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا کہنا ہے کہ عوام الناس کو درپیش مسائل کا سدباب اولین ترجیحات ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عوامی مسائل کے حل میں لیت و لعل، غفلت اور سائلین کو دفاتر کے بے جا چکر لگوانے والے افسران سے سختی سے پیش آیا جائے گا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM