ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.   

پی آئی اے کے بیڑے میں مزید ائیربس طیاروں کا اضافہ

وجاہت اختر
14 Sep, 2021

14 ستمبر ، 2021

وجاہت اختر
14 Sep, 2021

14 ستمبر ، 2021

پی آئی اے کے بیڑے میں مزید ائیربس طیاروں کا اضافہ

post-title

پی آئی اےکی جانب سےحاصل کیےگئے دونوں طیارے2017 ماڈل کے ہیں : ترجمان پی آئی اے 
پی آئی اےکی جانب سےحاصل کیےگئے دونوں طیارے2017 ماڈل کے ہیں : ترجمان پی آئی اے 
لاہور: پاکستان کی قومی فضائی کمپنی ( پی آئی اے ) کے بیڑے میں مزید ائیربس طیاروں کا اضافہ کردیا گیا۔ 
ترجمان پی آئی اے کے مطابق، پی آئی اے نے ٹینڈر کے ذریعے 2 طیارے حاصل کیے ہیں، لیزپر حاصل کیا گیا ایک اے 320 طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا ہے جبکہ دوسرا طیارہ چند روز میں پاکستان پہنچےگا۔
ترجمان کا بتانا ہے کہ پی آئی اےکی جانب سےحاصل کیے گئے دونوں طیارے 2017 ماڈل کے ہیں جو کہ پی آئی اے کے پرانے طیاروں کی جگہ لیں گے۔
ترجمان پی آئی اے کےمطابق ، عالمی وبا کورونا اور عالمی ہوا بازی کے حالات کے باعث پاکستان کی فضائی کمپنی گزشتہ 2 سال سے طیارےحاصل نہیں کرسکی تھی۔
خاتون کا پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر ناجائز تعلقات پر مجبور کرنےکا الزام
پی آئی اے نے غیر ملکی سفارتکاروں سمیت 390 افراد کو کابل سے بحفاظت نکال لیا
ترجمان نے مزید بتایا کہ حاصل شدہ طیاروں سے پی آئی اے اپنے مہمانوں کو بہتر اور آرام دہ سفری سہولیات مہیا کرسکےگا۔
دوسری جانب اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پی آئی اے کے  سی ای او  ائیر مارشل ارشد ملک نے خصوصی طور پر پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور وزیر ہوابازی کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ  نئے طیاروں کاحصول اللہ کی مہربانی اور میری ٹیم کی کاوشوں سے عمل میں آیا ہے۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM