ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.   

 پتنگ بازی کرنے والے ہو جائیں ہوشیار، بڑی کارروائی کا حکم دے دیا گیا

سید اسد علی
18 Sep, 2021

18 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
18 Sep, 2021

18 ستمبر ، 2021

 پتنگ بازی کرنے والے ہو جائیں ہوشیار، بڑی کارروائی کا حکم دے دیا گیا

post-title

لاہور: پولیس کی انسداد پتنگ فروشی کے حوالہ سے لاہور کی سب سے بڑی کارروائی، خونی کھیل کے کاروبار میں ملوث ملزم یسین گرفتار۔ ملزم پشاور سے مال لیکر آتا اور لاہور سمیت دیگر اضلاع میں  فروخت کرتا تھا۔
سی سی پی او لاہورنے بتایا کہ ملزم یسین عرصہ دراز سے یہ خونی کھیل کا کاروبار کر رہا تھا،  ملزم کے ساتھی عمران کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں۔ غلام محمود ڈوگرنے مزید کہا کہ ملزم کو خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے قبضہ سے 50 ہزار سے زائد پتنگیں, 1000 چرخیاں, 2230 پنے ڈور, 4000 کچھی ڈور برآمد۔ 
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ پتنگ فروشی کے کاروبار میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے ہرگز نہ بچ سکیں گے۔ عوام الناس اس خونی کھیل کے خاتمہ کے لیے لاہور پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔ پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور پتنگ سازی کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا جارہا ہے۔غلام محمود ڈوگرنے خبر دار کیا کہ پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے ڈرون کیمروں کی مدد بھی جارہی ہے ۔ بازی کی روک تھام کیلئے سخت قانون سازی کی ضرورت ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM