ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

پورے ملک میں 2000 سے زائد غیرقانونی پیٹرول پمپس کوبند کیا گیا : شہزاد اکبر

عیزہ عمران
16 Oct, 2021

16 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
16 Oct, 2021

16 اکتوبر ، 2021

پورے ملک میں 2000 سے زائد غیرقانونی پیٹرول پمپس کوبند کیا گیا : شہزاد اکبر

post-title

اسلام آباد:  : وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں اور عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنےکے اثرات پاکستان پربھی پڑے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ پورے ملک میں 2000 سے زائد غیرقانونی پیٹرول پمپس کوبند کیا گیاہے۔
 ان کا مزید کہنا ہے کہ احتساب کیلئے ضروری ہے کہ اوپن انکوائریز ہوں، ماضی میں متعدد انکوائریز کو پبلک نہیں کیا گیا۔شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات تھے، شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر 5 سال کا آڈٹ کیا گیا، شوگر ملز پر 619 ارب روپے ٹیکس عائد کیا گیا۔
حکومت نے چینی بحران پر بھی شفاف انکوائری کرائی،ماضی میں جوریٹ حکومت مقرر کرتی تھی وہ کسانوں کونہیں ملتاتھا،ماضی میں گنے کے کاشتکاروں کو مناسب معاوضہ نہیں ملتاتھا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM