ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

بلوچستان میں کھاد کی بلیک مارکیٹنگ جاری، انتظامیہ خاموش

ذوالفقار علی کھوسہ
07 Dec, 2021

07 دسمبر ، 2021

ذوالفقار علی کھوسہ
07 Dec, 2021

07 دسمبر ، 2021

بلوچستان میں کھاد کی بلیک مارکیٹنگ جاری، انتظامیہ خاموش

post-title

جعفرآباد (بیورو رپورٹ) جی یو پی کے مرکزی رہنماء مولانا عبدالجمید جتک نے کہا ہے کہ کھاد ڈیلر اور دوکاندار یوریا کھاد دوکانوں میں رکھ کر 1800 سو روپے والی بوری 2500 سے 2600 تک فروخت کررہے ہیں جبکہ تحصیل  انتظامیہ خواب خرگوش میں مبتلا ہے۔ مافیا نے کاشتکاروں اور زمینداروں  کا جینا حرام کردیا ہے ایسے منافع اور سود خوروں کے خلاف بھر پور کاروائی کی جائے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM