ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

بلیک بیری بنانے والی کمپنی  کا موبائل فونز  کےحوالے سے بڑا فیصلہ

mussarat
01 Jan, 2022

01 جنوری ، 2022

mussarat
01 Jan, 2022

01 جنوری ، 2022

بلیک بیری بنانے والی کمپنی  کا موبائل فونز  کےحوالے سے بڑا فیصلہ

post-title

بلیک بیری بنانے والی  کینیڈین  سافٹ ویئرکمپنی   نے اپنے پرانے موبائل فونز  کےحوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا ۔

بلیک بیری کے مطابق 4جنوری سے کمپنی پرانے موبائل فونز  کے لیے اپنی سروسز ختم کردے گی۔ کمپنی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 جنوری سے، بلیک بیری 10 اور بلیک بیری 7.1 سافٹ ویئر یا اس سے پہلے کے فونز پر  نیٹ ورکس یا وائی فائی کام نہیں کرے گا۔

 بلیک بیری کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ مزکورہ موبائل فونز اب ڈیٹا ،فون کال ، ٹیکسٹ میسجز بھیجنے یہاں تک کہ911 پر ہنگامی کال کرنے کے بھی قابل نہیں ہوں گے۔

یاد رہے کہ  2013 میں کینیڈین کمپنی  بلیک بیری نے (Research in MOtion) RIM  کے ذریعے اس کے موبائل آپریٹنگ سسٹم کا  آخری ورژن بلیک بیری 10 متعارف کروایا تھا تاہم RIM نے 2016 میں موبائل فون بنانا بند کیا اور اپنی توجہ بلیک بیری لمیٹڈ کے نام سے سکیورٹی سافٹ ویئر پر منتقل کر دی تھی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM