ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

بلال یاسین حملہ کیس: ملزم نامزد، گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے جاری 

مسرت ثمینہ
15 Jan, 2022

15 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
15 Jan, 2022

15 جنوری ، 2022

بلال یاسین حملہ کیس: ملزم نامزد، گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے جاری 

post-title

 پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے ایم پی بلال یاسین پر حملہ کیس میں تفتیشی پولیس نےمیاں وکی کو ملزم قرار دیدیا ، گرفتاری کے لیے انٹر پول سے رابطے جاری۔
تفصیلات کے مطابق بلال یاسین پر حملہ کیس میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے اور تفتیشی افسر نے میاں وکی کو ضمنی میں مرکزی ملزم لکھا ، شاہدرہ سے گرفتار ہونے والے دونوں شوٹرز کے بیانات اور دیگر ذرائع سے موصول اطلاعات پر ملزم قرار دیا گیا ہے،خیال رہے کہ بلال یاسین کو 30 دسمبر کی رات موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے فائرنگ سے زخمی کیا تھا۔
دوسری جانب آئی جی پنجاب راؤ سردار نے کہا ہے کہ لیگی رہنما بلال یاسین پر فائرنگ کے نامزد ملزم میاں وکی کو جلد گرفتار کیا جائے گا ، ملزمان کی گرفتاری کے ریڈ وارنٹ جاری کئے جارہے ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ مشہور بکی میاں وکی کی بیرون ملک گرفتاری کے لئے انٹرپول سے رابطے جاری ہیں، سی آئی اے کی ٹیم انٹر پول کے ذریعے میاں وکی کو گرفتار کرے گی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM