ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

 بجلی کے نر خوں سےتنگ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

ویب ڈیسک
07 Sep, 2021

07 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
07 Sep, 2021

07 ستمبر ، 2021

 بجلی کے نر خوں سےتنگ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

post-title

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے  بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کو خوشخبری سنادی۔سینیٹر شبلی فراز نے  میڈیا سےگفتگو  کے دوران عوام کو بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی نوید سنائی ہے۔
اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے کم خرچ والے بجلی کے پنکھے ،واٹر موٹرز و دیگر آلات تیار کرلیے ہیں، نئی ٹیکنالوجی سے بننے والے پنکھے و دیگر آلات میں بجلی کا استعمال 40 سے 60 فیصد کم ہوجائے گا۔
نئی ٹیکنالوجی سے بننے والی واٹر موٹر بہتر کارکردگی کے ساتھ ساتھ بجلی بھی کم استعمال کرے گی:شبلی فراز
انھوں نے کہا کہ ا س سے پہلے بجلی ضائع ہوتی تھی تاہم اب  نئی ٹیکنالوجی سے بننے والی واٹر موٹر بہتر کارکردگی کے ساتھ ساتھ  بجلی  بھی کم استعمال کرے گی  جس کے پیش نظر  بجلی کے بلوں میں واضح کمی ہوگی۔
سینیٹر شبلی فراز نے مزید بتایا کہ کم بجلی استعمال کرنے والے آلات کی تیاری وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر کی گئی ہے، وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ٹیکنالوجی سے عوام کو مستفید کرنا ہے۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM