ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

بچوں پر جسمانی سزاؤں کی ممانعت کا بل قائمہ کمیٹی سے منظور

عیزہ عمران
29 Sep, 2021

29 ستمبر ، 2021

عیزہ عمران
29 Sep, 2021

29 ستمبر ، 2021

بچوں پر جسمانی سزاؤں کی ممانعت کا بل قائمہ کمیٹی سے منظور

post-title

لاہور:  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نےبچوں پر جسمانی سزاؤں کی ممانعت کا بل متفقہ طور پرمنظور کرلیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس قائم مقام چیئرپرسن سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی صدارت میں ہوا۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں بچوں کی جسمانی سزاؤں کی ممانعت کے بل کی منظوری کے بعد بچوں کے بال،کان کھینچنا،کرنٹ، جوتے یا کسی اور آلے سے مارنا قابل سزاجرم ہوگا۔
بل میں کسی بھی شخص یا نگہداشت کے ادارے کی جانب سے بچوں کے خلاف جسمانی سزا کی ممانعت کی گئی ہے، جس میں تمام قسم کے تعلیمی ادارے بشمول رسمی اور غیر رسمی اور مذہبی دونوں سرکاری اور نجی، بچوں کی دیکھ بھال کے ادارے بھی شامل ہیں۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM