ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

پاکستان واٹر آپریٹر نیٹ ورک کے 19سویں سٹیئرنگ کمیٹی اجلاس 29 اور 30 اکتوبر منعقد ہوگا

ویب ڈیسک
22 Oct, 2021

22 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
22 Oct, 2021

22 اکتوبر ، 2021

پاکستان واٹر آپریٹر نیٹ ورک کے 19سویں سٹیئرنگ کمیٹی اجلاس 29 اور 30 اکتوبر منعقد ہوگا

post-title

لاہور: پاکستان واٹر آپریٹر نیٹ ورک کے زیر اہتمام واسا ہیڈ آفس لاہور میں آن لائن میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ چیئرمین پاکستان واٹر آپریٹر نیٹ ورک / ایم ڈی واسا لاہور سید زاہد عزیز کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا۔آن لائن اجلاس میں مسرور احمد واش ایکسپرٹ اور عامر ذکی سی ای او واٹر اینڈ سینٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد نے خصوصی شرکت کی۔پاکستان واٹر آپریٹر نیٹ ورک کے 19سویں سٹیئرنگ کمیٹی اجلاس کے ایجنڈے کو زیر بحث لایا گیا جو کہ29 اور 30 اکتوبر کو ایبٹ آباد میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں پاکستان بھر سے پانی اور نکاسی آب سے تعلق رکھنے والے تمام ادارے شرکت کریں گے ۔واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد اس اجلاس کی قیادت کرے گی ۔پانی و نکاسی آب کے تمام ادارے اپنے تجربات کا تبادلہ کریں گے۔ یونیسف اور جائیکا کے نمائندگان بھی اس اجلاس میں شریک ہوں گے۔ نان ریونیو واٹر،  واٹر زونگ، واٹر میٹرنگ اجلاس کے ایجنڈا کا حصہ ہوں گے۔ ان مشترکہ اجلاسوں سے تمام پانی و نکاسی آب کے اداروں کو ایک دوسرے سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔پی وان کی طرف سے نیشنل کوآرڈینٹر طاہرہ جبیں واسا کی طرف سے ڈی ایم ڈی انجیئنرنگ محمد یوسف، ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی ابوبکر عمران،اور ڈپٹی ڈائریکٹر محمد طیب کی شرکت۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM