ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

پاکستان نے بنگلہ دیش سےٹی ٹوئنٹی سیریز 0-3 سے جیت لی

ویب ڈیسک
22 Nov, 2021

22 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
22 Nov, 2021

22 نومبر ، 2021

پاکستان نے بنگلہ دیش سےٹی ٹوئنٹی سیریز 0-3 سے جیت لی

post-title

پیر کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعدپاکستان نے بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی (T20) میچ میں بھی شکست دے کرٹی ٹوئنٹی سیریز 0-3 سے جیت لی۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ اوورز میں 124 رنز بنائے اور اس کے 7 کھلاڑی آوٹ ہوئے۔پاکستان نے 125 رنز کا ہدف بامشکل اننگز کی آخری گیند پر حاصل کیا۔ آخری گیند پر محمد نواز نے چوکا لگا کر ٹیم کو فتح دلوائی۔یاد رہے  دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز بھی کھیلے جائیں گے جن میں پہلا میچ 26 نومبر اور دوسرا 4 دسمبر2021 کو ہوگا۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM