ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

پاکستان کی تاریخ کا سب سے لمبا رینجرز اہلکار 

سید اسد علی
16 Sep, 2021

16 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
16 Sep, 2021

16 ستمبر ، 2021

پاکستان کی تاریخ کا سب سے لمبا رینجرز اہلکار 

post-title

لاہور: پاکستان کی تاریخ کا سب سے لمبا رینجرز اہلکار لاہور میں واہگہ بارڈر پر باضابطہ طور پر تعینات۔24 سالہ عبدالوحید کا قد 7 فٹ 4 انچ ہے۔عبدالوحید کا سینہ 42 انچ ہے جبکہ اس کے پاں کا سائز بھی 18 انچ ہے۔ 3 پراٹھے کے ساتھ 4 انڈے ، روٹی اور 1 کلو دودھ اس کا معمول کا ناشتہ ہے۔ اس کے علاوہ اس کے لنچ اور ڈنر میں 4 پلیٹیں سالن اور 6 روٹیاں شامل ہیں۔

Tallest Ranger of Pakistan – Abdul Waheed – Paki Mag

 

نہ صرف اس کا قد بلکہ اس کے ارادے بھی زبردست ہیں،عبدالوحید کا کہنا ہے کہ وہ اپنی مادر وطن کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گا چاہے اس کے لیے اسے اپنی جان بھی قربان کرنی پڑے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM