ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.    Awareness seminar against sexual harassment and violence against women organized by Lahore Police.    Police Challan shows involvement of Zahir Jaffer's father in the murder of Noor Mukadam.    Here’s Pak Boon, an elephant at the Taronga Zoo Sydney, enjoying a mud bath in the Australian sun.    Pakistan urges world to recognise new reality in Afghanistan.   

نامور اداکارہ فضا علی ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال داخل

سید اسد علی
15 Sep, 2021

15 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
15 Sep, 2021

15 ستمبر ، 2021

نامور اداکارہ فضا علی ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال داخل

post-title

کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ و میزبان فضا علی ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں اور انہوں نے مداحوں سے دعاں کی اپیل کی ہے۔
فضا علی نے ہسپتال سے مختلف تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی بیماری سے آگاہ کیا۔
انہوں نے انسٹاگرام اسٹوریز میں مختلف تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی خرابی صحت سے متعلق بتایا اور ساتھ ہی ان سے دعاں کی بھی اپیل کی۔
شیئر کی گئی تصاویر میں فضا علی کو ماسک لگائے اور شال اوڑھے بیٹی کے ہمراہ ہسپتال میں بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ایک انسٹاگرام اسٹوری میں فضا علی کے ہاتھ میں لگی آئی وی بھی نظر آرہی ہے۔تاہم فضا علی کی جانب سے یہ وضاحت نہیں کی گئی کہ انہیں ہوا کیا ہے اور وہ کیوں ہسپتال میں موجود ہیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM