ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

پاکستان کاعالمی برادری سے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک
18 Nov, 2021

18 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
18 Nov, 2021

18 نومبر ، 2021

پاکستان کاعالمی برادری سے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

post-title

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں مزید پانچ کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدیدمذمت کرتے ہوئے،  عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتی افواج کی ریاستی دہشت گردی سے  مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہری، خواتین، بچے اور بزرگ محفوظ نہیں۔ یاد رہے ۔قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کے قتل کا سلسلہ جاری ہے۔قابض بھارتی افواج نے یکم اکتوبرسے اب تک جعلی مقابلوں یا نام نہاد سرچ آپریشن میں کم ازکم30کشمیریوں کوشہید  کیا ہے۔ ۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی افواج کے ہاتھوں کشمیریوں کی شہادتیں ناقابل تردید حقائق کی بھی توثیق کرتے ہیں جو پاکستان نے حال ہی میں ایک جامع ڈوزیئر میں فراہم کیے ہیں۔  ڈوزیئر میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کو بے نقاب کیا گیا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM