ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

بابا گرونانک کے 552ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز

ویب ڈیسک
18 Nov, 2021

18 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
18 Nov, 2021

18 نومبر ، 2021

بابا گرونانک کے 552ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز

post-title

بابا گرونانک کے 552ویں جنم دن کی  تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ  مرکزی تقریب 19 نومبر کو گردوارہ جنم استھان، ننکانہ صاحب ،میں ہوگی۔ دریں اثناءیک سال دس ماہ کے بعد کرتارپور راہداری کو کھول دیا گیا ہے۔ یاد رہے،  بھارت کی جانب سے کرتارپور راہداری کوکورونا وائرس کے باعث 16 مارچ 2020  کو بند کر دیا گیا تھا۔  دنیا بھر سےسکھ یاتریوںکابابا گرو نانک کی برسی کی تقریبات کے لیے کرتار پور آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سی ای او کرتارپور راہداری محمد لطیف کے مطابق کورونا ٹیسٹ کے بعد یاتریوں کو دربار لایا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرتار پور سے آج آنے والوں میں بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرن جیت سنگھ چنی اور نوجوت سنگھ سِدّھو شامل ہیں جبکہ بھارتی پنجاب کے نائب وزیر اعلیٰ سکھجندر سنگھ رندھاوا اور اوم پرکاش  سومی بھی پاکستان آئیں گے۔یاد رہےپاکستان کی جانب سے سکھ برادری کیلئے خصوصی اقدامات کئے ہیں اورکرتار پور راہداری اور واہگہ بارڈر کو ان کی مذہبی رسومات کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بابا گورونانک یوم پیدائش تقریبات:  3 ہزار سکھ یاتریوں کو ویزے جاری


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM