ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

ایوان صدر کو دنیا کا پہلا گرین صدارتی سیکریٹریٹ کااعزاز حاصل

عیزہ عمران
16 Oct, 2021

16 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
16 Oct, 2021

16 اکتوبر ، 2021

ایوان صدر کو دنیا کا پہلا گرین صدارتی سیکریٹریٹ کااعزاز حاصل

post-title

اسلام آباد:  ایوان صدر کو دنیا کا پہلا گرین صدارتی سیکریٹریٹ بن گیا ہے۔
ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی کہ آئی ایس اور نے صدارتی محل کو 15 اکتوبر کو سرٹیفکیٹ جاری کیا، جس کے بعد وہ دنیا کا پہلا ماحول دوست صدارتی سیکریٹریٹ بن گیا۔
ایوان صدر کو ماحول دوست بنانے کے منصوبے کا آغاز صدر مملکت عارف علوی نے 2018 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد کیا تھا، جسے کم مدت میں مکمل کرکے نیا اعزاز حاصل کیا گیا۔
 

 

 

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ ایوان صدر کو گرین کرنے کے بعد متبادل ذرائع سے حاصل ہونے والی توانائی 31 لاکھ 54 ہزار 750 کلو واٹس کے برابر ہے۔
انہوں نے بتایا کہ صدارتی سیکریٹریٹ کو گرین کرنے سے 3 ہزار 144 ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ماحول میں شامل نہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک لاکھ 42 ہزار 909 درخت اگائے گئے ہیں۔
گرین بلڈنگ کونسل نے صدارتی محل کو سرٹیفکیٹ جاری کرتے ہوئے اسے مکمل طور پر ماحول دوست قرار دیا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM