ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

ایک اور معصوم لڑکی سفاکیت کی بھینٹ چڑھ گئی

عیزہ عمران
29 Sep, 2021

29 ستمبر ، 2021

عیزہ عمران
29 Sep, 2021

29 ستمبر ، 2021

ایک اور معصوم لڑکی سفاکیت کی بھینٹ چڑھ گئی

post-title

لاہور:شاہدرہ ٹان میں معصوم لڑکی بھیڑیئے کے ہتھے چڑھ گئی۔ ملزم نے لڑکی کو نشہ آور چیز کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
 شاہدرہ ٹان ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ڈولفن ٹیم کو 15 کی کال پر اطلاع موصول ہوئی کہ لڑکی سے زیادتی ہوئی ہے۔ملزم کی ڈولفن کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش۔
ترجمان ڈولفن نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم نے لڑکی کو نشہ آور چیز کھلائی ہے۔ڈولفن نے ملزم شاہدکو تھانہ شاہدرہ ٹان کے حوالے کردیا۔
ایس پی ڈولفن نے کہا کہ آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 15 کی کال پر فوری ریسپانس کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ 
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM