ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

اسلام آباد ایئرپورٹ: ابوظہبی جانیوالے مسافر سے کروڑ وں کی ہیروئن برآمد

ویب ڈیسک
29 Nov, 2021

29 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
29 Nov, 2021

29 نومبر ، 2021

اسلام آباد ایئرپورٹ: ابوظہبی جانیوالے مسافر سے کروڑ وں کی ہیروئن برآمد

post-title

 ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس( اے ایس ایف) نےاسلام آباد ایئرپورٹ پر  بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک  مسافر کے بیگ سے 3.5 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ہیروئن کی مالیت تقریباً 3.5 کروڑ پاکستانی روپے  بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ابوظہبی جانے والے مسافر جہانزیب خان نے انتہائی مہارت سے  ہیروئن اپنے بیگ میں چھپا رکھی تھی۔  اسکینگ کے دوران  اے ایس ایف کے ڈیوٹی پر مامور عملے نے بیگ کو مشکوک قرار دیا اور بعد ازاں تلاشی کے دوران بیگ میں چھپائی گئی 3.5 کلو گرام ہیروئن برآمدکر لی۔  مسافر کو برآمد شدہ منشیات سمیت اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے حوالے کردیا گیا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM