ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

آریان خان کی 24ویں سالگرہ ، آج بھی این سی بی کے دفتر میں پیشی

ویب ڈیسک
12 Nov, 2021

12 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
12 Nov, 2021

12 نومبر ، 2021

آریان خان کی 24ویں سالگرہ ، آج بھی این سی بی کے دفتر میں پیشی

post-title

بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نےسپر سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی 24ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے نام پر 500 درخت لگانے کا وعدہ کیا ہے۔ جوہی چاولہ نے کو ٹویٹر پرآریان خان کی سالگرہ کا دلکش پیغام لکھا اورایک پرانی تصویر بھی شیئر کی۔ 


یاد رہےحال ہی میں اداکارہ جوہی چاولہ نے آریان خان کی ضمانت پر رہائی کے لیےایک لاکھ انڈین روپے کے ضمانتی مچلکے عدالت میں جمع کروائے تھےاور وہ آریان خان کی ضامن بنیں تھیں۔ دریں اثناء کروز شپ منشیات کیس میں ضمانت کی شرائط پوری کرنے کے لیےآریان خان آج اپنی سالگرہ کے روز بھی این سی بی کے دفتر میں پیش ہوئے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM