ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

میشا شفیع سمیت پانچ ملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری

مسرت ثمینہ
14 Jan, 2022

14 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
14 Jan, 2022

14 جنوری ، 2022

میشا شفیع سمیت پانچ ملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری

post-title

سائبر کرائم مقدمہ میں عدم پیشی پر میشاء شفیع سمیت پانچ ملزموں کے وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم جاری کردیا۔
 تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک نے سائبر کرائم مقدمہ میں عدم پیشی پر میشاءشفیع و دیگر ملزموں کے وارنٹ گرفتاری کا تحریری تحریری حکم جاری کردیا۔عدالت نے میشاءشفیع، ماہم جاوید، علی گل، فیصان رضا اور حسیم الزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔
تحریری حکم کے مطابق میشاءشفیع سمیت 5 ملزموں کی حاضری معافی کی درخواست ناقابل وضاحت ہیں ، آئندہ سماعت پر 50، 50 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کروا کر پیش ہوں، عدالت نے ملزمہ فریحہ ایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور کی، عدالت نے شریک ملزم علی گل پیر کی بریت کی درخواست پر وکلاءکو 8 فروری کو طلب کر لیا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM