ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.   

 انتظار کی گھڑیاں ختم ،کیویز  18 سال بعد پاکستان میں

سید اسد علی
17 Sep, 2021

17 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
17 Sep, 2021

17 ستمبر ، 2021

 انتظار کی گھڑیاں ختم ،کیویز  18 سال بعد پاکستان میں

post-title

لاہور: انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان کی سرزمین پر کیوی کھلاڑی آج 18 سال بعد اِن ایکشن ہو رہے ہیں، راولپنڈی میں شیڈول سیریز کے پہلے ون ڈے میں قومی کپتان بابر اعظم اور مہمان ٹام لیتھم نے جیت پر نظریں جما لیں، میچ اڑھائی بجے شروع ہو گا۔
پاک کیوی ون ڈے مقابلے میں پاکستان کا پلہ بھاری ہے،107 میچز میں سے 55 جیتے، 48 ہارے، تین بے نتیجہ رہے، ہوم گرانڈ پر بیس میں سے سترہ اپنے نام کیے، 2003 کی آخری سیریز میں پاکستان نے کیویز کو پانچ صفر سے شکست دی تھی۔
پہلے ون ڈے کیلئے ٹیم پاکستان تین لیگ اسپنرز سمیت 12 رکنی ٹیم پر مشتمل ہے، قومی کپتان بابر اعظم کی جیت پر نظریں، پلان بھی شیئر کر دیا۔ مہمان قائد ٹام لیتھم نے گرین شرٹس کے فاسٹ اٹیک سمیت بابر الیون کو تگڑا کمبی نیشن قرار دے دیا۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM