ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.    Awareness seminar against sexual harassment and violence against women organized by Lahore Police.    Police Challan shows involvement of Zahir Jaffer's father in the murder of Noor Mukadam.    Here’s Pak Boon, an elephant at the Taronga Zoo Sydney, enjoying a mud bath in the Australian sun.    Pakistan urges world to recognise new reality in Afghanistan.    CCPO Directs Officers to Conduct Surprise Visits of Police Stations.    SPA CEYLON outlet now in Lahore.    VALIENT PUNJAB RANGERS IN 65 WAR.   

انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر نے گرفتاری کے خوف سے خود کشی کرلی 

Syed Asad Ali
14 Sep, 2021

14 ستمبر ، 2021

Syed Asad Ali
14 Sep, 2021

14 ستمبر ، 2021

انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر نے گرفتاری کے خوف سے خود کشی کرلی 

post-title

کراچی:  اورنگی ٹاون منصور نگر میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر شاہین بہاری نے گرفتاری کے خوف سے خود کشی کرلی۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ ٹارگٹ کلر شاہین بہاری نے گرفتاری کے خوف سے خود کشی کی ہے۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون منصور نگر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت مبینہ ٹارگٹ کلر شاہین بہاری کے نام سے کی گئی ہے۔
ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیز کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلر شاہین بہاری نے گرفتاری کے خوف سے خود کشی کی ہے۔ پولیس کو جائے وقوع سے ایک پستول اورخود کشی سے پہلے لکھا گیا خط بھی ملا ہے۔
پولیس کے مطابق خط میں شاہین بہاری نے لکھا ہے کہ وہ پولیس چھاپوں سے پریشان و تنگ ہو کر خود کشی کررہا ہے۔
ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق شاہین بہاری نے اپنے ساتھی آصف بھیا کے ہمراہ 28 اگست کو اورنگی میں ہی ہوٹل میں فائرنگ کر کے اے ایس آئی اکرم خان کوشہید کیا تھا۔شاہین بہاری نے خط میں لکھا کہ جس پستول سے اے ایس آئی کو شہید کیا وہ پستول پھینک دیا تھا، دوسرے پستول سے خود کشی کررہا ہوں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM