ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.    Awareness seminar against sexual harassment and violence against women organized by Lahore Police.    Police Challan shows involvement of Zahir Jaffer's father in the murder of Noor Mukadam.    Here’s Pak Boon, an elephant at the Taronga Zoo Sydney, enjoying a mud bath in the Australian sun.    Pakistan urges world to recognise new reality in Afghanistan.    CCPO Directs Officers to Conduct Surprise Visits of Police Stations.    SPA CEYLON outlet now in Lahore.    VALIENT PUNJAB RANGERS IN 65 WAR.   

امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئر ز نے شادی کا ارادہ ظاہر کر دیا

Syed Asad Ali
13 Sep, 2021

13 ستمبر ، 2021

Syed Asad Ali
13 Sep, 2021

13 ستمبر ، 2021

امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئر ز نے شادی کا ارادہ ظاہر کر دیا

post-title

نیو یارک: امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز  نے اپنے دیرینہ دوست سیم اصغری سے منگنی کرلی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئر زکے منگیتر کا تعلق ایران سے ہے اور وہ بچپن ہی سے امریکا میں مقیم ہیں اور ان دنوں بطور ماڈل، فٹنس ٹرینر اور اداکار کام کررہے ہیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر برٹنی اسپیئرز کی جانب سے سیم اصغری کے ساتھ بنائی گئی  مختصر سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی منگنی سے متعلق آگاہ کیا گیا۔شیئر کی گئی ویڈیو میں گلوکارہ نے منگنی کی انگوٹھی دکھاتے ہوئے اعلان کیا وہ سیم اصغری سے شادی کا ارادہ رکھتی ہیں۔ انھوں نے ویڈیو پوسٹ کے کیپشن میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ  میں یقین نہیں کرسکتی۔
خیال رہے کہ برٹنی اسپیئرز اور سیم اصغری کی دوستی تقریبا 5 برس سے ہے۔ 2016 میں ایک میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران دونوں کی ملاقات ہوئی تھی۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM