ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

امریکا کا مزید فائزر ویکسین پاکستان کو دینےکا فیصلہ

ویب ڈیسک
02 Sep, 2021

02 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
02 Sep, 2021

02 ستمبر ، 2021

امریکا کا مزید فائزر ویکسین پاکستان کو دینےکا فیصلہ

post-title

لاہور:امریکا نے پاکستان کو فائزر کی کورونا ویکسین کی مزید 40لاکھ سے زیادہ خوراکیں عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے سےگفتگو کرتے ہوئے ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ پاکستان کو ویکسین کی 40لاکھ سے زیادہ خوراکیں آج بھجوائی جارہی ہیں۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ پاکستان کو 41 لاکھ 49ہزار کورونا ویکسین کی خوراکیں کوویکس پروگرام کے تحت بھجوائی جارہی ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کو جون سے لےکر اب تک فائزر اور موڈرنا ویکسین کی 92 لاکھ سے زیادہ خوراکیں پہلے ہی دے چکا ہے، ہم دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بچانےکے لیے کوشاں ہیں۔
خیال رہے کہ کوویکس کورونا ویکسین کو پوری دنیا کے درمیانے اور کم آمدنی والے ممالک میں منصفانہ طور پر پہنچانے کے لیے عالمی ادارہ صحت اور دیگر اداروں کا مشترکہ  پروگرام ہے۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM