ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

4 کشمیریوں کی شہادت پر مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال

ویب ڈیسک
19 Nov, 2021

19 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
19 Nov, 2021

19 نومبر ، 2021

4 کشمیریوں کی شہادت پر مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال

post-title

کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر کے علاقے حیدر پورہ میں 4 کشمیریوں کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس نے حیدر پورہ میں شہریوں کے قتل پر بین الاقوامی فوجداری عدالت سے فوری تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا ہوا ہے۔یاد رہے بھارتی قابض فوج نے 15 نومبر کوسری نگر کے علاقے حیدر پورہ میں 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا تھا۔ گزشتہ روز بھی شہریوں کے اہل خانہ نےاحتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے میتیں واپس دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ یہ بھی یاد رہے گزشتہ دنوںبھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام اور سری نگرمیں بھی تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا تھا۔ 
یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ وادی میں3 کشمیری شہید


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM