ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

ڈاکٹروں کا علاج سے انکار، خاتون نے سڑک کنارے بچے کو جنم دے دیا،

عالیہ کنول
24 Nov, 2021

24 نومبر ، 2021

عالیہ کنول
24 Nov, 2021

24 نومبر ، 2021

ڈاکٹروں کا علاج سے انکار، خاتون نے سڑک کنارے بچے کو جنم دے دیا،

سرگودھا( لیڈی رپورٹر) ڈاکٹروں کا علاج سے انکار، خاتون نے سڑک کنارے بچے کو جنم دے دیا، تفصیلات کے مطابق بھاگٹانوالہ کی رہائشی حاملہ خاتون پروین بی بی کو لواحقین سرگودھا کے سرکاری مولا بخش ہسپتال علاج کی غرض سے لائے مگر ساری رات ڈاکٹروں کی عدم توجہ کی وجہ سے طبیعت بگڑنے پر خاتون کے شوہر نے احتجاج کیا تو ڈیوٹی پر موجود خاتون ڈاکٹر نے عملہ سے کہہ کر حاملہ خاتون کو زبردستی ہسپتال سے باہر نکال دیا، جہاں سڑک کنارے خاتون نے بچے جنم دے دیا، اہل علاقہ میں اس واقعہ پر سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے1122 کو کال کرنے پر بھی کوئی مدد کو نہ آیا اور خاتون خون میں لت پت بے یارو مددگار سڑک کنارے پڑی رہی، اہل علاقہ نے اعلی حکام سے اس واقع پر سخت سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM